پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

وزیر داخلہ اعجاز شاہ کو گہرا صدمہ، گھر میں صف ماتم بچھ گیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیر داخلہ اعجاز شاہ کو گہرا صدمہ، گھر میں صف ماتم بچھ گیا

ننکانہ صاحب(این این آئی) وزیرِداخلہ بریگیڈیئر(ر)اعجاز احمد شاہ کے چچا زاد بھائی الطاف شاہ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔یاد رہے اس سے کچھ دن پہلے وزیر داخلہ کے بھائی پیر حسن احمد شاہ المعروف پپو شاہ اور پیر طارق شاہ کرونا کے باعث انتقال کرگئے تھے۔