اسلام آباد (این این آئی) این سی او سی کی جانب سے شادی ہالز کے لیے نظرثانی شدہ ایس او پیز جاری کر دیئے گئے جس کے مطابق 16 شہروں میں شادی کی آؤٹ ڈور تقریبات کی اجازت ہوگی۔این سی او سی کے مطابق 16 شہروں میں شادی تقریبات کا نفاز
20 نومبر سے ہوگا۔ این سی او سی کی جانب سے صوبائی چیف و ہیلتھ سیکرٹریز کو مراسلہ جاری کردیا گیا،16 شہروں میں آؤٹ ڈور تقریبات میں 1 ہزار تک محمان شرکت کرسکیں گے،دیگر شہروں کی شادی تقریبات میں گزشتہ ایس او پیز پر عمل درآمد ہوگا۔