16 شہروں میں شادی کی آؤٹ ڈور تقریبات کی اجازت ہوگی، شادی ہالزوالوں کیلئے خوشخبری
اسلام آباد (این این آئی) این سی او سی کی جانب سے شادی ہالز کے لیے نظرثانی شدہ ایس او پیز جاری کر دیئے گئے جس کے مطابق 16 شہروں میں شادی کی آؤٹ ڈور تقریبات کی اجازت ہوگی۔این سی او سی کے مطابق 16 شہروں میں شادی تقریبات کا نفاز 20 نومبر سے ہوگا۔… Continue 23reading 16 شہروں میں شادی کی آؤٹ ڈور تقریبات کی اجازت ہوگی، شادی ہالزوالوں کیلئے خوشخبری