اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور قومی ٹیم فرانس سے ساتویں پوزیشن کا میچ ہارنے کے بعد ٹورنامنٹ میں 8 ویں نمبر پر آ گئی ہے۔بیلجیئم کے شہر اینٹورپ میں کھیلی جا رہی ورلڈ ہاکی لیگ کے ساتویں پوزیشن کے میچ میں فرانس نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر آٹھویں نمبر پر آ گئی ہے۔ پاکستان کی جانب سے واحد گول محمد توثیق نے کیا۔واضح رہے کہ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم صرف ایک میچ جیت سکی، گرین شرٹس اپنی مایوس کن کارکردگی کے باعث پہلی بار اولمپکس میں شرکت سے محروم ہو گئی ہے جب کہ وزیراعظم نواز شریف نے بھی قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
ورلڈ ہاکی لیگ: پاکستان فرانس سے ساتویں پوزیشن کا میچ بھی ہار گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
پاکستان بھر میں طوفانی بارشیں، این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ جاری
-
ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل کردیا گیا
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
بارش کا سسٹم پاکستان میں داخلے کے قریب، موسم بدلنے کا امکان
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری



















































