ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی خاتون کے ساتھ مبینہ بدکلامی، آڈیو سامنے آ گئی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی خاتون کے ساتھ مبینہ بدکلامی کی آڈیو سامنے آگئی ہے، آڈیو ٹیپ میں سی سی پی او نے مبینہ طور پر کہا کہ اب انہیں فون نہ کرنا، تماشا لگا رکھا ہے،دوسری جانب عمر شیخ کہتے ہیں آڈیو ٹیپ

میرے خلاف نیا افسانہ ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق خاتون کی طرف سے مقدمہ درج کرنے کے ذکر پر عمر شیخ بھڑک اٹھے۔ سی سی پی او کی خاتون سے بدتمیزی کی آڈیو ٹیپ منظر عام پر آ گئی۔ سی سی پی او کے نامناسب الفاظ سنتے ہی خاتون نے فون بند کر دیا۔پولیس کے مطابق خاتون کے شوہر پر منشیات فروخت کرنے کا مقدمہ درج ہے۔ خاتون کی طرف سے سب انسپکٹر کے خلاف 30 ستمبر کو درخواست دی گئی تھی۔ایس ایس پی عبادت نثار نے شنوائی کی۔ خاتون نے سی سی پی او سے ملاقات پر اصرار کیا۔ عمر شیخ کی آڈیو ٹیپ کے بعد خاتون نے وزیراعلی پنجاب سے انصاف کی اپیل کر دی ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…