حکومت کا سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی کارکردگی سے خوش ہو کر ترقی دینے کا فیصلہ

25  دسمبر‬‮  2020

حکومت کا سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی کارکردگی سے خوش ہو کر ترقی دینے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب پولیس سمیت دیگر صوبائی اور وساقی محکموں میں تعینات وفاقی حکومت کے افسران کی ترقیوں کے لیے وفاقی حکومت نے سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 4جنوری 2021ء کو طلب کر لیا ہے، جس میں سی سی پی او لاہور پولیس عمر شیخ سمیت دیگر افسران کی ترقیوں کا جائزہ لیا جائے… Continue 23reading حکومت کا سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی کارکردگی سے خوش ہو کر ترقی دینے کا فیصلہ

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا ایک اور سینئر افسر سے جھگڑا ہو گیا 

9  دسمبر‬‮  2020

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا ایک اور سینئر افسر سے جھگڑا ہو گیا 

لاہور (این این آئی) کیپٹل سٹی پولیس آفیسر لاہور عمر شیخ نے اپنا رویہ نہ بدلا اور پنجاب پولیس کے ایک اور سینئر افسر سے جھگڑا کر بیٹھے۔عمر شیخ نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن کے ساتھ میٹنگ میں نامناسب رویہ رکھا جس پر ایس ایس پی انویسٹی گیشن میٹنگ چھوڑ کر چلے گئے۔ گزشتہ… Continue 23reading سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا ایک اور سینئر افسر سے جھگڑا ہو گیا 

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی خاتون کے ساتھ مبینہ بدکلامی، آڈیو سامنے آ گئی

20  اکتوبر‬‮  2020

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی خاتون کے ساتھ مبینہ بدکلامی، آڈیو سامنے آ گئی

لاہور (این این آئی) سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی خاتون کے ساتھ مبینہ بدکلامی کی آڈیو سامنے آگئی ہے، آڈیو ٹیپ میں سی سی پی او نے مبینہ طور پر کہا کہ اب انہیں فون نہ کرنا، تماشا لگا رکھا ہے،دوسری جانب عمر شیخ کہتے ہیں آڈیو ٹیپ میرے خلاف نیا افسانہ… Continue 23reading سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی خاتون کے ساتھ مبینہ بدکلامی، آڈیو سامنے آ گئی

ایک ٹی وی چینل کے مالک کے پاس 25 پولیس کے گارڈز تھے، اب اُس کے پاس ایک بھی نہیں اب وہ میرے خلاف۔۔۔۔ سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا حیران کن دعویٰ

12  اکتوبر‬‮  2020

ایک ٹی وی چینل کے مالک کے پاس 25 پولیس کے گارڈز تھے، اب اُس کے پاس ایک بھی نہیں اب وہ میرے خلاف۔۔۔۔ سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی رؤف کلاسرا کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سی سی پی او لاہور نے کہا کہ ایک چینل کے مالک کے پاس 25 پولیس کے گارڈ تھے، اب اس کے پاس ایک بھی نہیں ہے اب وہ میرے خلاف خبریں نہیں لگوائے گا تو اور کیا کرے گا، ان… Continue 23reading ایک ٹی وی چینل کے مالک کے پاس 25 پولیس کے گارڈز تھے، اب اُس کے پاس ایک بھی نہیں اب وہ میرے خلاف۔۔۔۔ سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا حیران کن دعویٰ

لاہور موٹرو کیس ،سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے ملزم عابد کے گرفتار نہ ہونے کی بالآخر بڑی وجہ بیان کر دی

25  ستمبر‬‮  2020

لاہور موٹرو کیس ،سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے ملزم عابد کے گرفتار نہ ہونے کی بالآخر بڑی وجہ بیان کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور موٹروے کیس میں ملوث مرکزی ملزم عابدعلی ملہی کو کسی سیاستدان وڈیرے یا بااثر شخص کی سرپرستی نہیں تھی اس لئے اس کو ڈر ہے کہ کہیں اسے مار ہی نہ دیا جائےاور وہ چھپتا پھر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے لاہور… Continue 23reading لاہور موٹرو کیس ،سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے ملزم عابد کے گرفتار نہ ہونے کی بالآخر بڑی وجہ بیان کر دی

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کے گدھے کا بچہ کہنے پر انتہائی دلبرداشتہ پولیس آفیسر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

25  ستمبر‬‮  2020

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کے گدھے کا بچہ کہنے پر انتہائی دلبرداشتہ پولیس آفیسر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ سب انسپکٹر (ایس آئی) فہد افتخار ورک سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی جانب سے انہیں گدھے کا بچہ کہنے پر انتہائی دلبرداشتہ ہوگئے اور پولیس سروس سے استعفیٰ دیدیا۔امریکا سے ماحولیاتی کیمیا میں ایم فل کرنے والے فہد افتخار سی سی پی او اور… Continue 23reading سی سی پی او لاہور عمر شیخ کے گدھے کا بچہ کہنے پر انتہائی دلبرداشتہ پولیس آفیسر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کے خلاف ایک اور پنڈورا باکس کھل گیا،آئی جی پنجاب کو درخواست دے دی گئی

24  ستمبر‬‮  2020

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کے خلاف ایک اور پنڈورا باکس کھل گیا،آئی جی پنجاب کو درخواست دے دی گئی

لاہور( این این آئی )حال ہی میں تعینات ہونے والے لاہور پولیس کے چیف محمد عمر شیخ کے خلاف ایک اور پنڈورا باکس کھل گیا،مبینہ نارروا سلوک اور جھوٹا مقدمہ درج کرانے پر متاثرہ کانسٹیبل ضیغم عباس نے سی سی پی او لاہور کے خلاف آئی جی پنجاب انعام غنی کو درخواست دیدی ۔ کانسٹیبل… Continue 23reading سی سی پی او لاہور عمر شیخ کے خلاف ایک اور پنڈورا باکس کھل گیا،آئی جی پنجاب کو درخواست دے دی گئی

سی سی پی او لاہور کی کیرئیر کے دوران پرفارمنس کیسی رہی؟ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

13  ستمبر‬‮  2020

سی سی پی او لاہور کی کیرئیر کے دوران پرفارمنس کیسی رہی؟ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی کیرئیر کے دوران پرفارمنس بارے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی رپورٹ میں حیران کن انکشافات ہوئے ہیں، ایک نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ جب عمر شیخ کو سی سی پی او لاہور لگایا گیا تو آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کو… Continue 23reading سی سی پی او لاہور کی کیرئیر کے دوران پرفارمنس کیسی رہی؟ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

اکیلی خاتون رات کو 12 بجے گھر سے کیوں نکلی؟خاتون کو سفر پر جانے سے پہلے پٹرول چیک کرنا چاہیے تھا، سی سی پی او لاہور عمر شیخ

10  ستمبر‬‮  2020

اکیلی خاتون رات کو 12 بجے گھر سے کیوں نکلی؟خاتون کو سفر پر جانے سے پہلے پٹرول چیک کرنا چاہیے تھا، سی سی پی او لاہور عمر شیخ

لاہور( این این آئی ) نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے کہا کہ خاتون رات ساڑھے 12 بجے گوجرانوالہ جانے کیلئے نکلی، خاتون کو گھر سے نکلتے وقت کم ازکم گاڑی میں پٹرول چیک کرنا چاہیے تھا، خاتون نے 15 پر کال کرنے کی بجائے اپنے… Continue 23reading اکیلی خاتون رات کو 12 بجے گھر سے کیوں نکلی؟خاتون کو سفر پر جانے سے پہلے پٹرول چیک کرنا چاہیے تھا، سی سی پی او لاہور عمر شیخ