لاہور (آن لائن) پنجاب پولیس سمیت دیگر صوبائی اور وساقی محکموں میں تعینات وفاقی حکومت کے افسران کی ترقیوں کے لیے وفاقی حکومت نے سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 4جنوری 2021ء کو طلب کر لیا ہے، جس میں سی سی پی او لاہور پولیس عمر شیخ سمیت دیگر افسران کی ترقیوں کا جائزہ لیا جائے گا اور ان افسران کی ترقیوں کی منظوری دی جائے گی ۔