بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

لاہور موٹرو کیس ،سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے ملزم عابد کے گرفتار نہ ہونے کی بالآخر بڑی وجہ بیان کر دی

datetime 25  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور موٹروے کیس میں ملوث مرکزی ملزم عابدعلی ملہی کو کسی سیاستدان وڈیرے یا بااثر شخص کی سرپرستی نہیں تھی اس لئے اس کو ڈر ہے کہ کہیں اسے مار ہی نہ دیا جائےاور وہ چھپتا پھر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے لاہور موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کے

کی گرفتاری نہ ہونے کے پیچھے وجہ بیان کر دی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ عابد علی کو کسی سیاستدان یا وڈیری کی سرپرستی حاصل نہیں ہےبلکہ اسے ڈر لگ گیا ہے کہ کہیں وہ مارا نہ جائے اس لیے جگہ جگہ چھپتا پھر رہا ہے ۔ لیگی رکن محسن شاہنواز رانجھا اور سی سی پی او میں تلخی ہوئی تو عمر شیخ نے ایک بار پھر معافی مانگ لی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…