ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

ترکی نے اپنی پہلی اڑنے والی کار کا کامیاب تجربہ کر لیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2020 |

انقرہ (این این آئی )ترکی نے اپنی پہلی اڑنے والی کار سیزیری کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیزیری بنانے والی کمپنی بیکار ڈیفینس نے بتایاکہ ترکی کی پہلی اڑنے والے کار نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی کے ساتھ مکمل کی ہے۔ترکی کی پہلی اڑنے والی کار کی پہلی پرواز کی ویڈیو یوٹیوب پر بھی جاری کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ

کار فضا میں 33 فٹ کی بلندی پر موجود ہے۔ہوا میں اڑنے والی کار سیزیری کے حوالے سے توقع کی جا رہی ہے کہ یہ ہوا میں تقریبا 1.2 میل بلندی تک جا سکے گی جب کہ اس کی رفتار 62 میل فی گھنٹہ ہوگی۔کار بنانے والی کمپنی بے کار ڈیفینس کا کہنا تھا کہ ترکی کی اس پہلی اڑنے والی کارکو تجارتی مقصد اور ذاتی استعمال کے لیے 10 سے 15 سال کا عرصہ لگ سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…