جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ایک دن کا ایک لاکھ بل،نجی ہسپتال کرونا مریضوں  کواخراجات کی لمبی لمبی رسیدیں تھمانے لگے

datetime 10  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کےعلاج کے نام پر نجی ہسپتالوں میں مریضوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جانے لگا،میڈیا رپورٹس کے مطابق  کورونا وائرس کے باعث کراچی بھر کے سرکاری و نجی ہسپتال مریضوں سے بھرگئے ، نجی ہسپتالوں نے وائرس میں مبتلا اور مشتبہ مریضوں سے منہ مانگی فیس وصول کرنا شروع کردی ۔

نجی ہسپتالوں نے مریض داخل کرنے کے لئے لاکھوں روپے ایڈوانس لیناشروع کردیا،کلفٹن میں واقعہ ایک نجی ہسپتال بھی یومیہ ایک لاکھ روپے بٹورنے میں مصروف ہے ۔نجی ہسپتالوں نے ہر مریض کا کورونا ٹیسٹ بھی لازم قرار دے دیا۔لو ٹ مار اس حد تک ہے کہ مریض کو وینٹی لیٹر دلانا ہے تو ہزاروں روپے اضافی لگیں گے ۔اسلام آباد میں کورونا مریضوں سے 70ہزار یومیہ وصول کئے جارہے ہیں۔لاہور میں وائرس کے حملے تیز ہوئے تو سرکاری ہسپتالوں میں کورونا کٹس ہی کم پڑ گئیں۔مریض نجی لیبارٹریز پر مہنگے ٹیسٹ کرانے پر مجبور ہوگئے ،نجی ہسپتالوں کے یومیہ چارجز بھی لاکھوں میں ہیں۔مریضوں اور ان کے لواحقین نے حکومت سے مداخلت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…