ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

سپاٹ فکسنگ کے جرم میں  معروف کرکٹر پر 6 سال کی پابندی عائد

datetime 11  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)اسپاٹ فکسنگ کے جرم میں افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شفیق اللہ شفیق پر 6 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شفیق اللہ شفیق نے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کے تمام الزامات قبول کرلیے ہیں جس کے بعد ان پر 6 سال تک ہر قسم کی کرکٹ کے دروازے بند کردیے گئے ہیں۔

اے سی بی کے مطابق وکٹ کیپر بلے باز  شفیق اللہ شفیق پر الزام تھا کہ انہوں نے  افغان پریمیئر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ کی بلکہ بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں بھی ساتھی کرکٹر کو فکسنگ پر اکسایا۔افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق شفیق اللہ شفیق نے غلطی مان کر تعاون کا وعدہ کیا ہے، اس لیے ان پر صرف 6 سال کی پابندی عائد کی گئی ہے۔30 سالہ  شفیق اللہ نے افغانستان کی جانب سے 24 ایک روزہ اور 46ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل رکھے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…