برج ٹاﺅن(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک ٹی ٹوئینٹی کرکٹ میں 5 ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی اور مجموعی طور پر بارہویں کرکٹر بن گئے ہیں۔شعیب ملک ان دنوں ویسٹ انڈیز میں کریبین پریمیر لیگ میں شریک ہیں جہاں انہوں نے بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے 29 گیندوں پر 43 رنز کی اننگز کھیلی اور ساتھ ہی ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں اپنے5 ہزار رنز مکمل کرلیے ۔ وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے پاکستانی اور مجموعی طور پر بارہویں کرکٹر ہیں
شعیب ملک ٹی20 میں5ہزاررنزبنانیوالے پہلے پاکستانی بن گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان ایران سے ناراض ہو گیا ہےیہ ناراضگی اس خط سے شروع ہوئی جو دینے کیلئے۔۔۔جاوید چوہدری کا حیران...
-
راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی
-
سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری، الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری
-
اداکارہ ہما سلیم کے معروف کرکٹر پر سنگین الزامات، قانونی کارروائی کا اعلان
-
19، 22، 26 اور 29 جولائی کو کن علاقوں میں بجلی بند رہے گی؟ شیڈول جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان
-
فیصل آباد،قرض کے بدلے شوہر ہاتھوں فروخت ہونے والی تین بچوں کی ماں نادیہ کی کہانی نے دل دہلا دیئے
-
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کو بڑی خوشخبری سنا دی
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی
-
ایران کا جے ڈی وینس کو خفیہ پیغام ، ٹرمپ کے داماد سے متعلق سنسنی خیز انکشاف



















































