ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

مختلف برانڈ کی گاڑیوں کی قیمت میں اچانک اضافہ

datetime 5  مئی‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت ملک بھر میں ڈالر کی قیمت میں کمی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد لاہور میں مختلف برانڈ کی گاڑیوں کی قیمت میں اچانک اضافہ کردیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گاڑیوں کی قیمت میں 50 ہزار روپے سے ایک لاکھ 20 ہزار روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ سب سے زیادہ اضافہ ہنڈا کمپنی کی گاڑیوں کی قیمتوں میں دیکھنے میں آیا ہے۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…