جمعہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2025 

’’وفاقی حکومت نے درجن بھر پاگل کتے سندھ پر چھوڑ دئیے‘‘  پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان کی تحریک انصاف کے وزراء اور رہنماؤں سے متعلق انتہائی گھٹیا زبان استعمال، بلاول کی وفاداری میں کچھ زیادہ ہی آگے چلی گئیں

datetime 2  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی پی رہنما پلوشہ خان بلاول کی وفاداری میں کچھ زیادہ ہی آگے چلی گئیں اور تحریک انصاف کے وزراء اور رہنماؤں کو پاگل کتے قرار دیدیا۔پلوشہ خان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے درجن بھر پاگل کتے سندھ پر چھوڑدئیے ہیں، ہمارے پاس پاگل کتوں کیلئے بھاری مقدار میں زہر کی گولیاں ہیں لیکن میں انکے مالک کو یہ بتانا چاہتی ہوں کہ یہ پاگل کتے کسی بھی وقت اپنے مالک کو بھی کاٹ لیتے ہیں۔پلوشہ خان کا مزید کہنا تھا کہ آپ اس وقت کا خیال رکھئے جب یہی پاگل کتے

پلٹ کر آپکا دامن بھنبھوڑیں گے۔یاد رہے کہ بلاول نے کل پریس کانفرنس میں وزیراعظم عمران خان پر کڑی تنقید کی تھی اور یہ کہتے ہوئے وزیراعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا تھا کہ یا کام کریں یا استعفیٰ دیکر کسی اور کو موقع دیں ۔بلاول وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا بھی مذاق اڑاتےر ہے اور صحافی فہد حسین کی ایک جھوٹی خبر کا حوالہ دیکر کہتے رہے کہ انکا وزیراعلیٰ پوچھتا ہے کہ کرونا کاٹتا کیسے ہے۔ جس پر پی ٹی آئی رہنما بھی میدان میں آگئے اور پیپلزپارٹی کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیاتھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اوساکا۔ایکسپو


میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…