ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان پہلی پوزیشن برقرار نہ رکھ سکا ،جانتے ہیں  دوسر ی ، تیسری نہیں بلکہ کونسی پوزیشن پر پہنچ گیا ؟ رینکینگ جاری

datetime 1  مئی‬‮  2020 |

دبئی(این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی نئی سالانہ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی چوتھی، ٹیسٹ میں ساتویں، ون ڈے میں چھٹی پوزیشن ہے ۔سالانہ رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ میں آسٹریلیا نے 116 پوائنٹس کے ساتھ پہلی

پوزیشن حاصل کرلی ، نیوزی لینڈ دوسرے اور بھارت دو درجے تنزلی کے بعد اب تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان 86 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں نمبر پر ہے۔ٹی ٹوئنٹی کی سالانہ رینکنگ میں پاکستان ٹیم پہلی پوزیشن برقرار نہیں رکھ سکی اور 260 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہے۔ٹی ٹوئنٹی میں بھی آسٹریلیا نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے جبکہ انگلینڈ کا دوسرا اور بھارت کا تیسرا نمبر ہے۔سالانہ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں انگلینڈ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ بھارت کی دوسری اور نیوزی لینڈ کی تیسری پوزیشن ہے۔ون ڈے رینکنگ میں جنوبی  افریقا کی چوتھی پوزیشن برقرار ہے پاکستان چھٹے نمبر پر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…