ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

سعودی مصورہ کی حرم کعبہ میں گمنام سپاہی کی تصویر وائرل پینٹنگ میں اس شخص نے کیا پیغام دیا ؟ دیکھنے والوں کی آنکھوں میں آنسو آگئے

datetime 28  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ، متاثرین کی تعداد 30لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ہلاکتیں بھی 2لاکھ سے تجاوز کر چکی ہیں ۔ ایسے میں سعودی گمنام مصورہ کی پینٹنگ تیزی کیساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق

پینٹنگ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس میں کام کرنیوالا شخص اکیلا خانہ کعبہ کے سامنے بیٹھے عبادت کرتے دکھایا گیا ہے ۔بتایا گیا ہے کہ یہ پینٹنگ ایسے وقت میں بنائی گئی جب پوری دنیا اس وقت لاک ڈائون کیفیت سے دو چار ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب میں لاک ڈائون کے دوران یہ تصویر سعودی مصورہ نبیلہ ابوالجدائل نے تیار کی ہے ۔ پینٹنگ کو’’ سجدہ کرو اور قریب ہو جائو‘‘ کا عنوان دیا گیا ہے ۔ عرب کے ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے مصورہ نے کہا ہے کہ اس پینٹنگ کا خیال ایک حقیقی صورت حال سے ملتا ہے ۔ وہ جانتی ہیں کہ اس وقت صرف مسجد الحرام میں وہ لوگ داخل ہو نے کا اعزاز رکھتے ہیں جو ان کی صفائی ستھرائی پر معمور ہیں ۔ جنہوں نے اپنی زندگی کو اس مقدس مقام کیلئے وقف کیا ہے ۔ یہ لوگ گمنام اور بے شناخت لوگ ہیں ۔ یہی لوگ ہیں جو اس وقت پوری دنیا کے عظیم ترین لوگ ہیں جنہیں اللہ پاک نے اپنے گھر میں آنے جانے کا اعزاز بخشا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…