ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

سلیم ملک کا بیان، پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 26  اپریل‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے سابق کرکٹر سلیم ملک کے غیر مشروط تعاون کے بیان کو خوش آئند قرار دیدیا ۔ سلیم ملک کے بیان پر کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے کہا کہ کھلاڑی کا اینٹی کرپشن کوڈ کے لئے بورڈ سے تعاون ہی بہترین حل ہے،

سابق کپتان سے اپریل 2011ء میں پوچھے گئے سوالات کے جوابات درکار ہیں،سلیم ملک کی لندن میں تین ملاقاتوں کے سوالات کئے گئے ،سلیم ملک کو آئی سی سی کا بھیجاٹرانسپکرٹ بھی بھجوایا گیا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ سلیم ملک سے ان ملاقاتوں کے حوالے سے پوچھا گیا تھا،سلیم ملک وضاحت کر دیں تاکہ معاملہ آگے بڑھایا جا سکے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…