کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ حکومت نےا ج صوبیبھرمیں عام تعطیل کااعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تعطیل کا اعلان شدید گرمی کے باعث کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عام تعطیل کافیصلہ شدیدگرمی میں لوگوں کوتکلیف سے بچانے کے لئے گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ا ج سندھ بھرمیں تمام سرکاری دفاتربندرہیں گے تاہم سندھ اسمبلی کااجلاس معمول کیمطابق ہوگا۔شرجیل میمن نے مزید کہا کہ ا ج سندھ اسمبلی کے باہر کیالیکٹرک کیخلاف دھرنادیں گے۔دھرنے کی قیادت وزیراعلیٰ سندھ کریں گے۔وزارت پانی وبجلی اورکیالیکٹرک کی زیادتیوں کیخلاف احتجاج میں سندھ حکومت کے وزرا بھی شرکت کریں گے۔