ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

مشتاق احمد نے اپنے گھر کے واش روم کی صفائی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی

datetime 21  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد نے اپنے گھر کے واش روم کی صفائی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی۔مشتاق احمد نے گھر کے واش روم کی صفائی کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے کے ساتھ ایک حدیث بھی شیئر کی۔ویڈیو میں دیکھا گیا کہ مشتاق احمد جھاڑو کے ساتھ اپنے واش روم کی صفائی کرتے نظر آئے ۔مشتاق احمد نے کہا کہ واش روم کی صفائی ٹریننگ سے زیادہ مشکل کام ہے، سب لوگ اپنے گھر کی

صفائی کا خیال رکھیں بہت مزہ آئیگا اوراپنے بچوں کو بھی گھر کی صفائی کرنے کی عادت ڈالیں۔انہوںنے کہاکہ گھر کی صفائی سے بہت لطف اندوز ہو رہا ہوں، گھر میں کام کرنے میں کوئی شرم نہیں ہونی چاہیے۔خیال رہے کہ عالمگیر وبا کے پیش نظر ملک بھر میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے جس کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں میں ہی محصور ہیں اور اپنا وقت اچھا گزارنے کے لیے تمام تر لوگ گھر کے کام کاج میں مصروف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…