ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ ہوگا یا نہیں؟ آئی سی سی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 18  اپریل‬‮  2020 |

دبئی(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے وضاحت کی ہے کہ اسے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بارے میں فیصلہ کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان نے کہا کہ ہم اپنے شیڈول کے مطابق منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔

فی الحال کوئی بھی فیصلہ نہیں کررہے، ہمارے سامنے تمام آپشنزموجود اور کوئی بھی حتمی قدم تمام اسٹیک ہولڈر کی مشاورت سے اٹھائیں گے،ان میں آسٹریلوی حکومت بھی شامل ہے،انھوں نے کہا کہ ہم صورتحال کے حوالے سے متعلقہ ماہرین سے رائے لیتے رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…