ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

پی ایس ایل میچز کے ٹکٹ آن لائن بک کرنے والےشائقین کو رقم ری فنڈ ،کورئیرسنٹرز سے خریدے  گئے ٹکٹوں کی رقم کہاں سے ملے گی؟پی سی بی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 12  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میچز کے ٹکٹ آن لائن بک کرنے والے کرکٹ شائقین کو رقم ری فنڈ کردی۔پی سی بی ترجمان کے مطابق کوریئر سینٹرز سے خریدے گئے ٹکٹوں کی رقم سینٹرز سے ہی ملے گی مگر لاک ڈاؤن کی وجہ سے ٹکٹوں کی رقم کا ری فنڈ شروع نہیں ہوسکا۔ترجمان نے

بتایا کہ لاک ڈاؤن کے اختتام پر ہی اس حوالے سے  مزید اعلان کیا جائے گا۔خیال رہے کہ کورونا وائرس کے باعث پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے کچھ میچز بند اسٹیڈیمز میں کھیلے گئے تھے تاہم بعدازاں دنیا بھر میں سنگین صورتحال کے باعث لیگ کو روک دیا گیا تھا۔لیگ کے 2 سیمی فائنلز اور فائنل ہونا باقی ہے تاہم امکان ہے کہ نومبر میں یہ میچز کھیلے جائیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…