جمعرات‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2026 

کھانے کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے والوں پر ثانیہ مرزا برس پڑیں

datetime 5  اپریل‬‮  2020 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کھانے پکانے کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والوں پر برس پڑیں ۔بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سوالیہ انداز میں لکھا کہ

کیا ہم کھانا پکانے کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر نہیں کرچکے؟‘ثانیہ مرزانے لکھا کہ ذرا سوچیے کہ اِس دْنیا میں ہزاروں لوگ ایسے موجود ہیں خاص ہمارے اردگرد کی دْنیا میں ایسے افراد موجود ہیں جو بہت سی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔اْنہوں نے لکھا کہ’اْن کے بارے میں سوچیے جو بھوک سے مر رہے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…