ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

کیوی کپتان ولیمسن اپنے کتے کو کرکٹ سکھانے لگے 

datetime 3  اپریل‬‮  2020 |

ولنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے کورونا کے باعث گھر میں رہتے ہوئے اپنی مصروفیت ڈھونڈ لی۔کین ولیمسن خود کو مصروف رکھنے کے لیے اپنے پالتو کتے کو اپنا ساتھی بنالیا۔کورونا وائرس کی وجہ سے میدان ویران ہونے کے بعد کھلاڑیوں نے

اپنے گھروں کو ہی میدان بنالیا۔ایسے میں کیوی کپتان کین ولیمسن نے خود بھی پریکٹس کی اور اپنے کتے کو بھی کرکٹ سکھائی۔انہوں نے کتے کو سلپ پوزیشن پر کھڑا کر میچ پریکٹس کروائی۔یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کے اس پالتو کتے نے بہترین انداز میں اپنے منہ سے کیچ کو پکڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…