جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

کرونا وائرس سے بچنے کی کوششیں، نزلہ، زکام، بخار کی علامات کتنے روز تک برقرار رہنے کی صورت میں ہسپتال کا رخ کیا جائے،بڑی تعداد میں ہسپتالوں کا رخ کتنا خطرناک ہو سکتا ہے؟ طبی ماہرین نے انتباہ کر دیا

datetime 23  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک ہفتے تک نزلہ ، بخار اور زکام کی صورت میں ہسپتال جانے کا مشورہ ۔ تفصیلات کے مطابق طبی ماہرین نے کہا ہے کہ اگر کسی شخص کی طبعیت زیادہ خراب ہو تو ایک ہفتے کیلئے خود کرقرنطینہ میں رکھے پھر بھی اگر طبعیت ٹھیک نہیں ہوتی تو پھر ڈاکٹرزسے رابطہ کرے ۔ معمولی سے نزلہ زکام کی شکایت لے کر ہسپتال آنے سے ہسپتال کی صورتحال بگڑر ہی ہے ۔ مریضوں کے رش میں کہیں گنا زیادہ اضافہ ہورہا ہے ۔ ہر دوسرا

شخص اس غلطی فہمی کا شکار ہے کہ نزلہ ، زکام ، کھانسی کی معمولی شکایت کی وجہ اس شک ہے کہ وہ کہیں کرونا وائرس کا شکار تو نہیں ہو گیااور وہ دوڑ کر ہسپتال پہنچ جاتاہے ۔ ان صورتحال میں طبی ماہرین نے عوام کوانتباہ کیا کہ بڑی تعداد ہسپتالوں کا رخ کرنا خطرناک ہو سکتا ہے ۔ اگر کسی شخص کو نزلہ، زکام، بخار یا کھانسی کا مسئلہ ہے تو اسے خود کو ایک ہفتے کیلئے قرنطینہ کر لینا چاہیئے۔اگر مسئلے برقرار رہے تو وہ اس صورت میں ہسپتال کا رخ کرے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…