بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

کورونا وائرس کومذاق نہ سمجھیں ،بہت اذیت دیتا ہے ہسپتال میں زیر علاج مریض کے ویڈیو پیغام نے سب کو آبدیدہ کردیا‎

datetime 22  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کے زیر علاج مریض کا تما م عالم کیلئے ویڈیو پیغام جاری ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائر س کے مریض نے ویڈیو پیغام ریکار ڈ کر کے سوشل میڈیا دنیا کیلئے پیغام جاری کر دیا ۔ اس کاکہنا تھا کہ خدارا ! کرونا وائرس سے بچنے کیلئے اپنے گھر وں میں رہیں ، اس پیغام کو مذاق نہ سمجھیں ، میں اس کیفیت سے گزر رہا ہوں

آج میری طبعیت بہتر ہوئی تو میرے دل میں خیال آیا کہ اس بیماری سے متعلق آپ لوگوں کو آگاہی دے دوں ۔ کرونا وائرس کے مریض کا کہنا تھا کہ اپنی فیملی اور باقی لوگوں پر رحم کریں ، اگر کسی میں ذرا سی بھی علامات ہوں تو وہ دیر نہ کرے بلکہ جلد سے جلد اپنا چیک اپ کروئے تاکہ اس کی وجہ سے باقی لوگوں کی زندگی بچ سکے ۔ میں نے آپ لوگوں سے گزارش کروں گا کہ خدارا اس بیماری کا مذاق نہ اڑائیں ، میں آج آپ سب لوگوں کی وجہ سے صحیاب ہو رہا ہوں ، برائے مہربانی آپ لوگوں باقی لوگوں کیلئے ذریعے نجات بنیں ، صدقہ کریں ، توبہ کریں ، اپنے گناہوں کی معافی مانگیں ۔ اللہ پاک کو راضی کریں تاکہ وہ ہماری سنیں اور اس کرونا بیماری سے ہماری نجات فرمائے ۔ اس کا کہنا ہمارے پاس وسائل نہیں ہیں کہ ہم لوگ اپنا علاج کروا سکیں ۔ میں خوش قسمت ہوں کہ میرا علاج ہو رہا ہے ۔ اس پیغام کو لوگوں کیساتھ شیئر کریں تاکہ وہ اپنی زندگیاں بچا سکیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…