گال(نیوزڈیسک)پاکستان کے سینئر آل راونڈر محمد حفیظ کا باولنگ ایکشن پر ایک مرتبہ پھر اعتراض سامنے آیا ہے۔سری لنکا کے خلاف گال میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی دس وکٹوں سے جیت کے بعد امپائرز نے ان کے باولنگ ایکشن کو مشکوک رپورٹ کیا۔ پاکستان ٹیم انتظامیہ نے ایکشن رپورٹ ہونے کی تصدیق کر دی۔خیال رہے کہ حفیظ نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں تیس اوررز کرائے اور دو وکٹیں حاصل کیں۔گزشتہ سال، نومبر ابو ظہبی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے دوران ایکشن مشکو ک رپورٹ ہونے کے بعد انہیں باولنگ سے روک دیا گیا تھا۔
حفیظ کے باولنگ ایکشن پر پھر اعتراض،مشکوک قرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد
-
پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
لاہور،نوکری کا جھانسہ دے کر نجی کمپنی کے مالک کی ساتھی کیساتھ ملکر خاتون سے زیادتی
-
بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
-
سہیل آفریدی کی چھٹی؟ رانا ثناء اللہ کااہم بیان آگیا
-
دنیا بھر کے پاکستانی سفارتخانوں میں پاسپورٹ سروسز معطل
-
گلگت بلتستان اور پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری
-
سعودی عرب کا حج عازمین کے لیے عمر کی پابندی فوری طور پر نافذ کرنے کا اعلان
-
پٹرول پمپ کے قریب رہنے والے بچوں میں کینسر کا خطرہ: تحقیق میں انکشاف



















































