ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

بھارت میں شہریت کے قانون کیخلاف آواز اٹھانے والے معروف کمنٹیٹر سنجے منجریکر کو بھارتی کرکٹ بورڈ نے سخت سزا سنا دی

datetime 15  مارچ‬‮  2020 |

نئی دہلی ( آن لائن)  بھارت میں شہریت کے قانون کے خلاف آواز اٹھانے والے کمنٹیٹر سنجے منجریکر کو بھارتی کرکٹ بورڈ نے نوکری سے فارغ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سنجے منجریکر نے شہریت کے نئے قانون کے حوالے سے سی اے اے کے خلاف احتجاج کیا جس کی وجہ سے بھارتی کرکٹ بورڈ کے چئیرمین نے

انہیں کمنٹری پینل سے ہٹا دیا ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے منجریکر کو بھارتی کرکٹ بورڈ کے کمنٹری پینل سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سنجے منجریکر ان چند لوگوں میں سے تھے جو سی اے اے کے شہریت کے قانون کے خلاف احتجاج کر رہے تھے، اور اسی وجہ سے انہیں ہٹایا گیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…