بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

پشاور زلمی کے معروف غیر ملکی کھلاڑی واپس چلے گئے، پاکستانیوں کیلئے اہم پیغامات

datetime 14  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)پشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹرز کارلوس بریتھ ویٹ، لیام ڈاسن، لیام لیونگسٹن اور ٹام بینٹن وطن واپس چلے گئے۔ نام بینٹن نے کہاکہ پاکستان اور پشاور زلمی آپ کی مہمان نوازی کا شکریہ۔لیام ڈاسن نے کہاکہ پی ایس ایل میں مزا آیا، کراوڈ شاندار رہے،

پشاور زلمی اور جاوید آفریدی کے لیے گڈ لک۔ لیام لیونگسٹن نے کہا کہ پشاور زلمی اور تمام پاکستانی فینز کا بہت شکریہ، موقع دینے پر جاوید آفریدی کا شکریہ۔ کارلوس بریتھ ویٹ نے کہاکہ پاکستان میزبانی کا شکریہ, اپنا وقت یہاں بھرپور انجوائے کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…