ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

جاوید آفریدی کا پشاور زلمی ٹیم کے اعزاز میں روایتی پختون ڈنر ڈیرن سیمی نے اپنی فیورٹ ڈشوں کے نام بتا دئیے

datetime 7  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی) پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی جانب سے پشاور زلمی ٹیم کے اعزاز میں روایتی پختون ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کی جانب سے پشاور زلمی ٹیم کے اعزاز میں روایتی پختون ڈنر کا اہتمام کیا گیا، ٹیم کی دم پخت ،

باربی کیو اور کابلی پلائو سے تواضع  کی گئی۔ ڈیرن سیمی ، کارلوس بریتھ ویٹ، ہاشم آملہ اور پوری ٹیم نے لذیذ روایتی پختون ڈنر انجوئے کیا ۔ڈنر میں وفاقی وزیر مرادسعید نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر ڈیرن سیمی نے کہا کہ دم پخت ، کابلی پلاو اب میری فیورٹ ڈش بن چکی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…