ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

’’بس مکے سے مکا ملائیں‘‘ کرونا وائرس کے سبب کرکٹرز کو ہاتھ ملانے سے روک دیاگیا

datetime 3  مارچ‬‮  2020 |

کولمبو(  آن لائن )کرونا وائرس کے خوف کے سبب انگلینڈ کرکٹ بورڈ بھی پریشان ہو گیا، انگلینڈ کے کرکٹرز کو دورہ سری لنکا میں ہاتھ ملانے سے روک دیا۔ انگلش کرکٹ بورڈ نے دورہ سری لنکا سے پہلے کھلاڑیوں کے لئے ہدایت نامہ جاری کیا ہے اس میں کہا گیا ہے کہ کھلاڑی ہاتھ ملانے کے بجائے “مکے سے مکا ” ملائیں، انگلش کپتان جو روٹ کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم اس حوالے مکمل احتیاط سے کام لے گی۔

انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز 19مارچ سے شروع ہو گی اور مقابلے گال اور کولمبو میں کھیلے جائیں گے، اس سے قبل مہمان ٹیم بورڈ پریذیڈنٹ الیون کے خلاف پریکٹس میچ کھیلے گی۔ سری لنکا میں اب تک کرونا وائرس کا ایک کنفرم کیس سامنے آ چکا ہے۔کرونا وائرس اب تک 3000سے زیادہ لوگوں کی جان لے چکا ہے جب کہ 80000 سے زیادہ افراد اب تک اس وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔                                                                                                                     ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…