ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

اس ہفتے تک لاہوراورراولپنڈی میں  پی ایس ایل میچز متاثر ہونے کا خدشہ

datetime 3  مارچ‬‮  2020 |

راولپنڈی(این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ پنجاب کے شہر راولپنڈی اور لاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے جس کے باعث ایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کے بدھ سے ہفتے تک لاہور اور راولپنڈی میں شیڈول میچز بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔موسم کی پیشگوئی کے مطابق دونوں شہروں سمیت پنجاب اور گردونواح میں گرج چمک کے

ساتھ بارش ہوسکتی ہے، بدھ کو لاہور میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کا میچ شیڈول ہے، جمعرات کو راولپنڈی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مقابل ہوں گی۔جمعے کو لاہور میں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کا میچ ہے، ہفتے کو راولپنڈی میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی جبکہ لاہور میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…