ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

2009 میں کپتان یونس خان کیخلاف بغاوت مصباح الحق نے کرائی، محمد یوسف کے  دعویٰ  سے پاکستان کرکٹ میں بھونچال آگیا

datetime 3  مارچ‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے دعویٰ کیا ہے کہ 2009 میں کپتان یونس خان کیخلاف بغاوت مصباح الحق  نے کرائی۔ایک انٹرویو میں محمد یوسف نے بتایا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2009 میں یونس خان مصباح الحق کو ڈانٹا تھا کہ تم نے انتہائی سست بیٹنگ کیوں کی؟ جواب میں مصباح الحق نے کہا کہ تم نے بھی تو اس سے پہلے والے میچ میں

سست بیٹنگ کی تھی۔محمد یوسف نے کہا کہ یونس خان کھلاڑیوں پر سختی کرتے تھے اور اصرار کرتے کہ ایسا کرنا ضروری ہے۔دورہ سری لنکا میں یونس خان کیخلاف کھلاڑیوں کے گٹھ جوڑ کے دوران قرآن پر حلف لئے جانے کے بارے میں بات کرتے ہوئے محمد یوسف نے کہا تھا کہ ان کھلاڑیوں کو کمرے میں مصباح الحق لائے تھے اور شعیب ملک نے حلف لینے کیلئے کہا تھا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…