ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

ڈیرن سیمی کا پاکستان سے محبت کا نیا انداز، اسلام آباد میں لانگ ڈرائیو ،کون سا نغمہ گنگناتے ہوئےمحظوظ ہوتے رہے؟جانئے

datetime 1  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کا پاکستان سے محبت کا نیا انداز ، اسلام آباد میں لانگ ڈرائیو کرکے محظوظ ہوتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کی اسلام آباد میں لانگ ڈرائیو کی ویڈیو منظرعام پر گئی ۔

ڈیرن سیمی نے جاوید آفریدی کے ہمراہ اسلام آباد کی سڑکوں پر خود ڈرائیونگ کی ، ڈیرن سیمی دل دل پاکستان جان جان پاکستان بھی گنگتاتے رہے۔ ڈیرن سیمی نے کہاکہ پاکستان میں پی ایس ایل کا بھرپور لطف اٹھارہا ہوں ، اسلام آباد کی خوبصورتی نے بہت متاثر کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…