اسلام آباد (این این آئی)آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل رائونڈر بین کٹنگ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ دنیا کی کسی بھی لیگ کی طرح پرکشش ہے تاہم مقابلے بہت سخت ہیں۔ایک انٹرویومیں بین کٹنگ نے کہا کہ پاکستان میں اچھے بولرز ہیں انہیں کھیلنا آسان نہیں۔بین کٹنگ نے بتایا کہ ہوٹل میں چکن بریانی کھانے سے پیٹ خراب ہوگیا تھا اور پہلے دو میچ فٹنس مسائل کی وجہ سے نہیں کھیل سکا تھا۔
پاکستان سپر لیگ دنیا کی کسی بھی لیگ کی طرح پرکشش ،مقابلے بہت سخت ہیں، بین کٹنگ کا اعتراف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان ایران سے ناراض ہو گیا ہےیہ ناراضگی اس خط سے شروع ہوئی جو دینے کیلئے۔۔۔جاوید چوہدری کا حیران...
-
راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی
-
سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری، الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری
-
19، 22، 26 اور 29 جولائی کو کن علاقوں میں بجلی بند رہے گی؟ شیڈول جاری
-
اداکارہ ہما سلیم کے معروف کرکٹر پر سنگین الزامات، قانونی کارروائی کا اعلان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان
-
فیصل آباد،قرض کے بدلے شوہر ہاتھوں فروخت ہونے والی تین بچوں کی ماں نادیہ کی کہانی نے دل دہلا دیئے
-
ایران کا جے ڈی وینس کو خفیہ پیغام ، ٹرمپ کے داماد سے متعلق سنسنی خیز انکشاف
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کو بڑی خوشخبری سنا دی
-
محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی



















































