ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

جنوبی افریقا کے پیسر ڈیل اسٹین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کرلیا

datetime 29  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)جنوبی افریقا کے پیسر ڈیل اسٹین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق فاسٹ بولر ڈیل اسٹین پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ میں شامل ہوئے ہیں اور وہ پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن میں فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ ہیں جبکہ وہ پلاٹینم کیٹیگری

میں شامل ہیں۔پہلی مرتبہ پاکستان آنے والے ڈیل اسٹین انگلینڈ کے خلاف سیریز کی وجہ سے پی ایس ایل کے ابتدائی میچز میں شریک نہ ہو سکے تاہم اب انہوں نے اپنی ٹیم جوائن کر لی ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ نے ڈیل اسٹین کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…