بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان میں بہت مزہ آرہا ہے، جیسن روئے پاکستانی مہمان نواز سے خوش

datetime 29  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ میں شریک انگلینڈ کے کھلاڑی جیسن روئے پاکستان میں ملنے والی مہمان نوازی اور یہاں کے ماحول سے بہت خوش ہیں جس کا اظہار انہوں نے سوشل میڈیا پر ٹوئٹ اور تصویریں شیئر کر کے کیا ۔جیسن روئے جو کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے

اوپننگ بیٹسمین بھی ہیں، نے ٹوئٹ میں لکھا کہ انہیں پاکستان میں بے حد مزہ آرہا ہے، پاکستانیوں کی میزبانی بہت زبردست ہے۔ انہوں نے اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔انگلش کرکٹر نے پاکستانی سیکورٹی اہلکار کے ساتھ خوشگوار موڈ میں تصویر بھی شیئر کی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…