ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

پشاور زلمی کی جانب سے زلمی فینز کے لیے زبردست آفرمتعارف کر دی گئی، آپ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں

datetime 27  فروری‬‮  2020 |

پشاور(این این آئی) پشاور زلمی کی جانب سے زلمی فینز کے لیے زبردست آفرمتعارف کر ا دی گئی۔فینز دو ہزار کے پیکج میں وی آئی پی میچ ٹکٹ، ڈائیو ریٹرن ٹکٹ، زلمی شرٹ اور میکڈونلڈز میل حاصل کرسکیں گے۔راولپنڈی میں جمعہ کو ہونیوالے پشاور زلمی اور لاہور قلندز کے میچ کے لیے زلمی فینز کی بڑی تعداد زلمی فینز بسز سے پشاور سے راولپنڈی پہنچے گی۔پشاور زلمی ڈائیوو فینز بسز جمعہ کو پشاور اور لاہور قلندز میچ کے لیے دوپہر دو بجے روانہ ہوگی۔اسپیشل پیکج ڈائیوو بس ٹرمینل پشاور سے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔پانچ اسپیشل بسز میں

زلمی فینز ایک ساتھ انجوائے کریں گے۔زلمی فینز کو اسٹیڈیم میں زلمی اسٹارز کے ساتھ سیلفیز بنانے کا سنہری موقع بھی ملے گا۔ْپشاور کے کرنل شیر خان اسٹیڈیم میں زلمی فینز بڑی اسکرین پر بھی میچ انجوائے کریں گے۔ پشاور زلمی نے زلمی ڈائیوو پیکج ہولڈر زلمی فینز کے لیے راولپنڈی اسٹیڈیم میں سرپرائز کا بھی انتظام کیا ہے۔ دوسری جانب پشاور کے شہریوں کیلئے ایک بار پھر پشاور زلمی اور ہائیر پاکستان کی جانب سے بڑی اسکرین میچ دکھانے کا انتظام کیا گیا ہے۔ جہاں شہریوں کی بڑی تعداد میچ کو انجوائے کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…