ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

ہماری ٹیم میں کافی فیلڈرز ایسے ہیں جنہیں چھپانا پڑتا ہے، سرفراز احمد نے حیرت انگیز بات کر دی

datetime 23  فروری‬‮  2020 |

کراچی(آن لائن) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے پشاور زلمی سے شکست کے بعد سارا ملبہ فیلڈرز پر ڈالتے ہوئے مضحکہ خیز بات کردی۔اختتامی تقریب میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری ٹیم میں کافی سارے فیلڈرز ایسے ہیں جنہیں چھپانا پڑتا ہے،کوشش کریں گے کہ

آنے والے میچوں میں اچھی فیلڈنگ کا مظاہر ہ کر سکیں۔سرفراز احمد نے کہا کہ آج کامران اکمل کی پرفارمنس نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔ان کا کہنا تھا کہ آج پشاور زلمی کے باولرز نے اچھی باولنگ کی اور انہوں نے ہمیں وکٹ ٹو وکٹ باولنگ کی اور شارٹ مارنے کے لیے روم فراہم نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…