بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق نے دوسری شادی کرلی، پہلی شادی کیوں ناکام ہوئی؟ وجہ سامنے آ گئی

datetime 22  فروری‬‮  2020 |

لاہور(آن لائن) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق نے دوسری شادی کرلی، ان کا نکاح چند دن قبل لاہور میں ہوا۔ اعصام الحق کے والد احتشام الحق قریشی نے نکاح کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعصام کا نکاح 19 فروری کو لاہور میں ہوا ہے۔اعصام الحق کی زوجہ ثنا فیاض لاہور کے ایک بزنس مین محمد فیاض کی صاحبزادی ہیں۔

اعصام الحق نکاح کی تقریب کے بعد فرانس چلے گئے ہیں جب کہ ان کی شادی کی تقریب آئندہ ماہ کے وسط میں ہوگی۔یاد رہے کہ اعصام الحق کی یہ دوسری شادی ہے، انہوں نے 2011 میں فاہا مخدوم سے شادی کی تھی تاہم ذہنی ہم آہنگی نہ ہونے کے باعث چند ماہ بعد ہی دونوں میں علیحدگی ہوگئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…