ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

سابق کپتا ن شاہد آفریدی کے ہاں پانچویں بیٹی کی پیدائش

datetime 14  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کےک ہاں پانچویں بیٹی پیدائش ۔ تفصیلات کے مطابق لالا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا ہے کہ اللہ تعالی کی مجھ پر بہت زیادہ رحمتیں ہیں ، میری پہلے ہی چار بیٹیاں ہیں ، اللہ پاک نے مجھے ایک بار پھر پانچویں بیٹی سے نواز سے ہے۔ ان نے لکھا کہ میں

بڑی خوشی اور نیک تمنائوں کیساتھ یہ خوشی آپ کو بتا رہا ہوں ۔ پانچویں بیٹی کی پیدائش پر شاہد آفریدی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ میں اللہ پاک نے مجھے پہلے ہی چار بیٹیاں دیں ہیں جن سے میں خود سے زیادہ پیار کرتا ہوں اللہ پاک نے ایک بار پھر مجھے پانچویں بیٹی عطا کی ہے جس کیلئے میں اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…