جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

ایک ہزار سے زائد افراد کی جان لینے والے کروناوائرس کا نام تبدیل جانتے ہیں اب کس نام سے پکار جائے گا؟

datetime 12  فروری‬‮  2020 |

بیجنگ( آن لائن )) کرونا وائرس مسلسل جانیں نگل رہا ہے، چین میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 11 سو دس ہو گئی۔ عالمی ادارہ صحت نے وائرس کو روکنے کے لیے جارحانہ اقدامات کی ہدایت کر دی، ادارے نے وائرس کو ‘کووڈ 19 کا نام دے دیا۔

18 ماہ میں ویکسین تیار کر لی جائے گی، 25 ممالک نے متاثرہ مریضوں کی تصدیق کر دی ہے۔کرونا وائرس قابو میں نہیں آ رہا، عالمی ادارہ صحت نے متاثرہ ممالک جارحانہ کوششیں کرنے کی ہدایات کر دی، ادارے نے وائرس کو ‘کووڈ 19 Covid-19 کا نام دے دیا۔ ماہرین کے مطابق کرونا وائرس وائرس کا گروپ ہے اسی لیے مخصوص نام دینے کی سفارش کی۔ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے وائرس کی ویکسین18 ماہ میں تیار کر لی جائے گی، 25 ممالک نے متاثرہ مریضوں کی تصدیق کر دی ہے۔ چین میں پیر کے روز 108 افراد ہلاک ہو ئے جو اب تک کی کسی ایک روز میں ہلاک ہونے والوں کی سب سے بڑی تعداد ہے، متاثرہ افراد کی تعداد چوالیس ہزار سے تجاوز کر گئی۔ جی77 اور اقوام متحدہ نے وائرس کیخلاف چین کی جنگ کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…