منگل‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2025 

شاداب خان نے میری برہنہ تصاویر لیک کرنے کی دھمکی دی کیونکہ۔۔۔ دبئی کی نوجوان لڑکی نے سنگین الزام لگاتے ہوئے بڑا دعویٰ کر دیا ، ہنگامہ برپا

datetime 12  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے کرکٹر شاداب خان سنگین الزامات کی زد میں ،تفصیلات کے مطابق دبئی میں مقیم نوجوان دوشیزہ عشرینہ صفیہ نے انسٹا گرام پر پیغام جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ”پاکستانی کرکٹر شادا ب کے ساتھ میرے تعلقات کے بارے میں بہت سارے الزامات ہیں جن کو میں نظر انداز کر رہی تھی لیکن اب انہوں نے مجھ پر اور میرے اہل خانہ پر اثر انداز ہونا شروع کر دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میری اور شاداب کی دوستی 2019 میں گہری ہوئی اور ہم

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں دوست سے زیادہ قریب آگئے تھے ،میں نے شاداب کے ساتھ دیگر ممالک جانے کیلئے لاکھوں روپے خرچ کیے ، میرے ساتھ ہونے کے باوجود بھی شاداب کے دیگر لڑکیوں کے ساتھ مراسم تھے ۔ایک صحافی نے ہمارے تعلقات کے بارے میں خبر شائع کی تھی جس کے بعد شاداب نے مجھ سے مختلف ٹیلیفون نمبرز اور اکاؤنٹس سے رابطہ کر کے دھمکی دی کہ اگر میں نے کسی کو اپنی کہانی کے بارے میں بتایا تو وہ میری برہنہ تصاویر لیک کر دے گا ۔“

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…