ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

کبڈی ٹیم آ گئی کرکٹ ٹیم کو بھی پاکستان آنا چاہیے، پاکستانی شائقین کرکٹ نے بھارتی ٹیم کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی

datetime 9  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی) شائقین کرکٹ نے بھارتی ٹیم کو پاکستان آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ کی میزبانی کیلئے محفوظ ملک ہے، کبڈی ٹیم آگئی ہے اب بھارتی کرکٹ ٹیم کو بھی پاکستان آنا چاہیے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز شائقین کرکٹ نے بھارت

کو پیغام دیا کہ کم آن انڈیا پاکستان،کرکٹ کی میزبانی کے لیے محفوظ ملک ہے۔ شائقین نے انڈیا کو پاکستان آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہاکہ کبڈی ٹیم آ گئی ہے پاکستان اب کرکٹ ٹیم کو بھی آنا چاہیے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان انڈیا کا میچ بہت پسند کیا جاتا ہے، چاہتے ہیں انڈیا بھی آئے پاکستان۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…