اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانا پڑی،امریکی سکالر نےفروری میں پاکستان کا ایف16طیارہ مارگرانے کا بھارتی فضائیہ کا دعویٰ مسترد کردیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چندی گڑھ(این این آئی)امریکہ کی جارج ٹائون یونیورسٹی میں ماہر سیاسیات Christine Fair نے اس امکان کو مسترد کیاہے کہ بھارت نے فروری میں پاکستان کاF-16طیارہ مار گرایا تھا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق چندی گڑھ میں ملٹری لٹریچر فیسٹول میں سابق ائر چیف بی ایس دھنوئی اور دیگر بھارتی ماہرین کے ہمراہ ایک سیشن سے خطاب کرتے ہوئےChristine Fair نے ایف 16گرانے کے دعوے کو ثابت کرنے کے لیے پیش کئے جانے

والے ملبے کے ٹکڑوں کو متنازعہ بنادیا ۔ انہو ں نے کہاکہ پاکستان کے ایف 16 طیاروں میں GEانجن نہیں ہیں جبکہ چند بھارتی ماہرین نے دعویٰ کیا کہ GEانجن کا ملبہ برآمد کیا گیاہے۔ Christine Fairنے بالاکوٹ میں تربیتی کیمپ کو نشانہ بنانے کے بھارتی دعوے کو بھی مسترد کردیا تاہم انہوں نے اس بات کو تسلیم کیا کہ بھارتی طیاروں نے پاکستان کے اندر حملہ کیاتھا۔ انہوں نے کچھ دعوئوں کو حقیقت سے کہیں دور قراردیتے ہوئے درست اندازے کے لیے گہری تحقیق کی ضرورت پر زوردیا۔ ‎

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…