ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ سب سے زیادہ وکٹیں کس نے حاصل کیں ، فہرست سامنے آگئی

datetime 12  دسمبر‬‮  2019 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ سب سے زیادہ وکٹیں کس نے حاصل کیں ، فہرست آمنے آگئی ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے محمد زاہد نے 1996 میں ایک میچ میں 11 وکٹیں لیں،محمد زاہد نے ایک میچ میں راولپنڈی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ وکٹیں لیں،محمد زاہد نے 130 رنز دے کر 11 وکٹیں حاصل کیں،1993 میں پاکستان ہی کے وقار یونس نے 88 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں،1993 میں زمبابوے

کے ہیتھ سٹریک نے 56 رنز دے کے 5 وکٹیں حاصل کیں،پاکستان کے وسیم اکرم نے 1993 میں 65 رنز دے کے 5 وکٹیں حاصل کیں،1996 میں پاکستان کے مشتاق احمد نے 87 رنز کے بدلے 6 وکٹیں حاصل کیں،نیوزی لینڈ کے کرس کینز نے 1996 میں 137 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں،پاکستان کے محمد زاہد نے 1996 میں 66 رنز کے بدلے 7 وکٹیں حاصل کیں،1997 میں پاکستان کے ثقلین مشتاق نے 129 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…