ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

فخر پاکستان علیم ڈار نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2019 |

پرتھ(آن لائن) فخر پاکستان علیم ڈار نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ۔ ڈار ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ میچز سپروائز کرنے والے امپائر بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ٹیسٹ امپائر علیم ڈار ان دنوں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے

درمیان پہلے ٹیسٹ میں امپائرنگ کر رہے ہیں اور انہو ں نے ویسٹ انڈیز کے اسٹیوبکیز کا 128 ٹیسٹ کا ریکارڈ توڑ ڈالا ہے اس ریکارڈ توڑنے کے بعد علیم ڈار ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ میچز سپروائز کرنے والے امپائر بن گئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…