ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح 19 جنوری 1992 میں ہوا،کتنے ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش موجود ہے ،انڈیا نے کتنے سو رنز کی اننگ کھیلی تھی ؟ رپورٹ جاری کر دی گئی

datetime 11  دسمبر‬‮  2019 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان سری لنکا ٹیسٹ کرکٹ سیریزکا آغاز ہوگیا اسٹیڈیم کے حوالے سے جاری کر دہ رپورٹ کے مطابق تاریخی کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح 19 جنوری 1992 میں ہوا،15000 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسٹیڈیم میں 8 ٹیسٹ سیریز اور 23 او ون ڈے سیریز ہوئیں،پہلا ٹیسٹ میچ دسمبر 1993 میں پاکستان اور

زمبابوے کے مابین ہوا،آخری ٹیسٹ سیریز اپریل 2004 میں انڈیا اور پاکستان کے مابین ہوئی،تاریخی اسٹیڈیم میں پاکستان نے 3 میچز جیتے، 3 ہارے اور 2 میچز ڈرا ہوئے،ٹیسٹ میچ کا سب سے بڑا سکور انڈیا اور پاکستان کی سیریز میں ہوا،انڈیا پاکستان سیریز میں بھارت نے 600 رنز کی اننگ کھیلی،راہول ڈریوڈ نے پاکستان انڈیا ٹیسٹ سیریز میں 270 کا سکور بنایا تھا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…