ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

پی سی بی نے بنگلہ دیش پریمئر لیگ کے لیے قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دئیے،نام جاری

datetime 2  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش پریمئر لیگ کے لیے قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دئیے۔پی سی بی نے پریمئر لیگ کھیلنے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور محمد عرفان کو این او سی جاری کیے۔ ٹی ٹین کرکٹ لیگ کے بعد یہ پہلی لیگ ہے جس کے لیے قومی کرکٹرز کو کھیلنے کی اجازت دی گئی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں

کی جانب سے رابطہ کرنے پر انہیں بھی این او سی جاری کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔واضح رہے کہ وہاب ریاض، آصف علی، شاہد آفریدی اور محمد عامر کے بھی بنگلہ دیش پریمئر میں معایدے ہو چکے ہیں۔ محمد نواز، عماد وسیم اور محمد موسی بھی بی پی ایل کے لیے سائن کرنے والوں میں شامل ہیں۔واضح رہے کہ بی پی ایل 6 دسمبر سے 11 جنوری تک جاری رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…