ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

سٹیون سمتھ کا ٹیسٹ میں تیز ترین 7 ہزار رنز کا عالمی ریکارڈ

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

ایڈیلیڈ( آن لائن )آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز سٹیون سمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 7 ہزار رنز بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، انہوں نے یہ اعزاز پاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں حاصل کیا۔30 سالہ سمتھ نے 70 میچز کی 126 اننگز میں 7 ہزار رنز مکمل کئے، اس سے قبل یہ ریکارڈ انگلینڈ کے سابق مایہ ناز بلے باز ویلی ہیمنڈ کے پاس ہے، انہوں نے 80 ٹیسٹ کی131 اننگز میں 7 ہزار رنز بنائے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…