ایڈیلیڈ ( آن لائن )آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز مارنس لابوشین نے مسلسل دوسری سنچری دا غ دی، لابوشین نے پاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 162 رنز کی دلکش اننگز کھیلی جس میں 22 چوکے شامل تھے، یہ ان کی مسلسل دوسری سنچری ہے، واضح رہے کہ برسبین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں انہوں نے 185 رنز بنائے تھے۔
ایڈیلیڈ ٹیسٹ :آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز مارنس لابوشین کی پاکستان کے خلاف مسلسل دوسری سنچری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں درست پیشگوئیاں کرنے والے پروفیسر ژینگ نے ایران ، امریکہ اور اسرائ...
-
پیٹرولیم مصنوعات: وزیراعظم نے بڑا حکم دے دیا
-
سٹیٹ بینک نے عیدالفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ حاصل کرنے کے خواہشمند شہریوں کیلئے ہدایات جاری کر دیں
-
عیدالفطر پر بینکوں سے نئے کرنسی نوٹ ملیں گے یا نہیں؟
-
تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہوں گے یا نہیں؟ اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان
-
سائفر کا معاملہ اور عمران خان کابینہ کا کردار، مراد سعید نے آنکھوں دیکھا حال بیان کردیا
-
پاکستان میں گاڑیوں کے شیشے کالے کرنے کی نئی پالیسی کی تیاریاں مکمل
-
پیٹرول نہ ہو نے کی وجہ سےتعلیمی اداروں کے بند ہونے یا کلاسز کی آن لائن منتقلی، حکومت نے وضا حت کر د...
-
تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
-
عیدالفطر سے قبل تنخواہوں اور پنشن کی پیشگی ادائیگی کا اعلان
-
عیدالفطر پر کتنی سرکاری تعطیلات ہوں گی؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
بینک آف پنجاب نے دس ہزار روپے حاصل کرنے کا طریقہ کار وضع کر دیا
-
پیر سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند ہوجائیں گے

















































